iso hunt . com

www.isohunt.com

یہ ویب سائیڈ Torrent استعمال کرنے والوں کے لیے کار آمد جو لوگوں Ares, Kaza یا Limoware وغیرہ استعمال کرتے ہے ۔ Torrent دراصل ایک نیٹ ورک ہوتا ہے جہاں پر لوگوں نے اپنا اپنا کمپیوٹر شئیر کیا ہوتا ہے جس میں سوفٹ وئیر ، کتب ، مویز وغیرہ شئیر ہوتی ہے ۔ آپ ان کے کمپیوٹرسے براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے ۔ اور آپ کو کسی ویب سائیڈ کی خاک بھی نہیں چھاننی پڑے گی اور وہ سوفٹ وئیر فل وریژن بھی ہوگا ۔۔
ضرور ٹرائی کریں۔۔
ویسی Ares سب سے Best ہے
سوفٹ وئیرز بھی ٹرائی کریں اور ویب سائیڈ بھی


 
Top