Islamabad airport voted the worst in the world: Poll

کاشفی

محفلین

777363-benazirbhuttoairportislamabadapp-1413574175-985-640x480.jpg

مکمل خبر کیلئے کلک کریں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
لیکن میرا تجربہ ایسا نہیں کہتا کیونکہ مجھے کبھی اسلام آباد ائرپورٹ جانے کا اتفاق نہیں ہوا :D
اسلام آباد ایئرپورٹ (موجودہ، جسے چکلالہ ایئرپورٹ بھی کہتے ہیں) دراصل فوج کے زیرِ استعمال ہونے کی وجہ سے اضافی سکیورٹی چیکس سے مشروط ہوتا ہے کیونکہ فضائیہ اور فوج کے علاوہ وی آئی پی ٹرانسپورٹ بھی یہاں سے گذرتی ہے۔ دوسرا شہری آبادی کے عین وسط میں ہونے کی وجہ سے اس میں توسیع ممکن نہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی ہر طرف سے اسے Choke کر رہی ہے۔ کافی عوامل ہیں جن کی وجہ سے یہ ایئرپورٹ ایسا ہے
 
صائمہ شاہ

سیکوریٹی کے نام پر اچھا مذاق ہے
 
صائمہ شاہ

محفلین
آپ نے شاید پاکستان کے اندر پاکستانی وی آئی پی موومنٹ بشمول فوجیوں کی موومنٹ کو نہیں دیکھا :)
کیا کہیں اور اس کے بارے میں
آپ نے کبھی راےونڈ میں کوئی تخریب کاری دیکھی ہے ؟ جب دہشت گرد خود حساس اداروں اور حکومت میں کام کر رہے ہوں تو انہیں کیا خطرہ ہو سکتا ہے ؟
 
اسلام آباد ایئرپورٹ (موجودہ، جسے چکلالہ ایئرپورٹ بھی کہتے ہیں) دراصل فوج کے زیرِ استعمال ہونے کی وجہ سے اضافی سکیورٹی چیکس سے مشروط ہوتا ہے کیونکہ فضائیہ اور فوج کے علاوہ وی آئی پی ٹرانسپورٹ بھی یہاں سے گذرتی ہے۔ دوسرا شہری آبادی کے عین وسط میں ہونے کی وجہ سے اس میں توسیع ممکن نہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی ہر طرف سے اسے Choke کر رہی ہے۔ کافی عوامل ہیں جن کی وجہ سے یہ ایئرپورٹ ایسا ہے
میرے ایک دوست نے جو ائرفورس میں کام کرتا تھا نے بتایا تھا کہ یہ دراصل ائر فورس کی چکلالہ ائر بیس ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا کہیں اور اس کے بارے میں
آپ نے کبھی راےونڈ میں کوئی تخریب کاری دیکھی ہے ؟ جب دہشت گرد خود حساس اداروں اور حکومت میں کام کر رہے ہوں تو انہیں کیا خطرہ ہو سکتا ہے ؟
متفق۔ شریف برادران کے تو باقاعدہ تعلقات ہیں طالبان کے ساتھ۔ پنجاب بھر میں رانا ثناء اللہ سے زیادہ بڑا کوئی سرپرست نہیں طالبان کا۔ اور یہی رانا ثناء اللہ ان کی مونچھ کا بال ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے ایک دوست نے جو ائرفورس میں کام کرتا تھا نے بتایا تھا کہ یہ دراصل ائر فورس کی چکلالہ ائر بیس ہے
جی، لیکن آرمی بھی اسے پوری طرح استعمال کرتی ہے اور افغان جنگ کے دوران سی آئی اے کے سربراہ کے دورے کے موقعے پر اس کا جہاز اسی ایئرپورٹ پر رن وے کے ساتھ پارک ہوتا تھا اور صبح سے قبل روانہ ہو جاتا تھا۔ غیر ملکی سفارتکار اور اعلٰی سیاسی و فوجی شخصیات بھی یہیں سے گذرتی ہیں۔ اس لئے اسے محض ایئرفورس تک محدود نہیں کیا جا سکتا
 
Top