ImagesHack پر اپلوڈنگ کی سہولت

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

آپ میں سے اکثر دوست ImagesHack.us پر تصاویر اپلوڈ کرتے ہیں۔ اگرچہ مجھے بوجوہ یہ امیج ہوسٹنگ پسند نہیں ہے لیکن کسی بہتر متبادل نہ ہونے کے باعث میں فی الحال پوسٹ پیج پر آپ کی سہولت کے لیے امیجز ہیک کے کنٹرول شامل کر رہا ہوں۔ آپ کو اس کے استعمال میں کوئی دقت پیش آئے تو یہاں بتائیں۔ فائرفاکس کے یوزرز کو اس کے استعمال میں مسئلہ پیش آ سکتا ہے۔ اس کے لیے انہیں اپنے براؤزر کی سیکیورٹی کو ایڈجسٹ کرنا پڑے گا۔

والسلام
 
شمشاد

لائبریرین
اس کے علاوہ tinypic اور photobucket بھی تو ہیں جن پر ہم تصاویر اپلوڈ کر کے اس کا یو آر ایل یہاں دیتے ہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
جی شمشاد بھائی۔ دراصل پوسٹ پیج پر براہ راست شامل کرنے کے لیے خود امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ کی جانب سے سپورٹ فراہم کیا جانا ضروری ہے۔ یہ سپورٹ امیجز ہیک کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے لیکن photobucket کی جانب سے فراہم نہیں کی جاتی۔
 
السلام علیکم،

آپ میں سے اکثر دوست ImagesHack.us پر تصاویر اپلوڈ کرتے ہیں۔ اگرچہ مجھے بوجوہ یہ امیج ہوسٹنگ پسند نہیں ہے لیکن کسی بہتر متبادل نہ ہونے کے باعث میں فی الحال پوسٹ پیج پر آپ کی سہولت کے لیے امیجز ہیک کے کنٹرول شامل کر رہا ہوں۔ آپ کو اس کے استعمال میں کوئی دقت پیش آئے تو یہاں بتائیں۔ فائرفاکس کے یوزرز کو اس کے استعمال میں مسئلہ پیش آ سکتا ہے۔ اس کے لیے انہیں اپنے براؤزر کی سیکیورٹی کو ایڈجسٹ کرنا پڑے گا۔

والسلام
میں ذاتی طور پر photobucket ہی استعمال کرتا ہوں اور یہ ہے بھی بہت شاندار۔ کاش کہ سپورٹ مہیا کرتےphotbucket والے۔۔۔۔۔
anyhow بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام علیکم!
 
رند

محفلین
53099233sk2.gif

یہ لیں میں نے اس سہولت کا استعمال کیا اور اسی کی تصویر حاضر ہے اور میں نبیل بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سہولت کی فراہمی کے لیے اور دوستوں نے کہا ہے کہ فوٹو بکٹ میرے خیال میں فوٹو بکٹ نہیں اچھی ایک تو بہت سلو ہے بہت آہستہ اوپن ہوتی ہے امیچ بہت دیر سے اپ لوڈ ہوتے ہیں اس پر لیکن یہ امیج شیک اچھی ہے تیز ہے اور اشتہار کی بوچھاڑ نہیں ہے جس طرح فوٹو بکٹ میں ہے میں نے دونوں کا استعمال کیا اور امیچ شیک کو اچھا پایا وسلام
 
جی آپ نے صحیح فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دراصل مجھے تو سپیڈ کا مسئلہ ہے نہیں ( DSL کی وجہ سے ) اس لیے میں نے اس نقطے پر غور نہیں کیا۔ بہت بہت شکریہ متنظمین کا۔۔۔
 
واہ وا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھاگ لگے رئن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچے خوش رئن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ معافی چاہتا ہوں ذرا بھٹک گیا۔۔:):)۔:):)۔:):)۔:):)
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمال ہے بھائی صاحب آپ کمال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد اللہ عزوجل
 
Top