1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تبادلہ خیال If بیان پر گفتگو

مریم افتخار نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    السلام علیکم! اس دھاگے میں If بیان کے متعلق گفتگو کی جائے گی. پائتھون کورس کے ممبران If بیان کے متعلق اپنی آراء اور اپنے سوالات یہاں لکھیں. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پائتھون کورس کے ممبران میں سے تو نہیں لیکن بطور معلومات افف کا ایک راز یہ بھی ہے کہ (If (!false مطلب کہ true :D
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,312
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت شکریہ زلفی
    امید ہے ایسی دلچسپ معلومات فراہم کرتے رہیں گے۔
     
  4. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    If۔۔۔۔else if۔۔۔۔ اگر تین سے زیادہ ہوں تو switch کے استعمال سے کوڈ صاف ستھرا اور واضح ہو جاتا ہے۔
     
  5. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر کئی سو یا دسیوں If ہو جائیں تو array, JSON یا config file میں تبدیل کر دینا چاہیے۔ اسطرح کوڈ کو کمپائل نہیں کرنا پڑتا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. عندلیب راجہ

    عندلیب راجہ محفلین

    مراسلے:
    328
    سر اس کی ایک دو ایک مثالین دے
     
  7. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہاں اور یہاں دیکھیں۔ لیکن یہ صرف دسیوں یا سینکڑوں If۔۔۔۔else if۔۔۔۔ ہوں تو کریں ورنہ If۔۔۔۔else if۔۔۔۔ ہی بہتر ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بعض اوقات If۔۔۔۔else if۔۔۔۔ اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ کئی لاکھ ہو جاتے ہیں انکو بزنس رولز انجن سے کنڑول کیا جاتا ہے۔ یوں 10 کو 20 کرنے پر سارا کوڈ کمپائل نہیں کرنا پڑتا۔ بلکہ کچھ افراد کی ذمہ داری بزنس رولز کا تعین اور تصیح کرنے پر لگا دی جاتی ہے۔ لیکن یہ خیر عموما فائننشیل سائٹس یا ای کامرس سائٹس میں زیادہ ہوتا ہے۔

    کوشش یہی رہنی چاہیے کہ کنفگ فائل یا ڈیٹا بیس میں رولز رہیں جن کو کلاسز استعمال کریں اور نتیجے کے طور پر دوسری کلاسز کو کال کریں۔ اگر If کسی کلاس میں زیادہ ہو رہے ہیں تو اسکا سیدھا مطلب ہے کہ نئی کلاس کی ضرورت ہے اور ڈیزائن میں گڑبڑ ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر