IE کو برا بھلا = ٹیرر

جیسبادی

محفلین
دوسرے پیرا میں لکھا ہے:
"
In the UK such actions are illegal, as they could be deemed an incitement to cause harm to a pillar of the community and therefore terrorist in nature.
"

یعنی کہ IE کے خلا ف منظم تحریک نہیں چلائی جا سکتی۔
ویب سائٹ وغیرہ کے زریعہ۔
 
زیک

مسافر
جیسبادی نے کہا:

مگر اس فقرے کی بنیاد کیا ہے؟ Opinion اور fact میں فرق سمجھتے ہیں آپ؟
 
جیسبادی

محفلین
صحیح پس منظر کیلئے تو آپ کو مصنف سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ یا پھر letter to editor لکھا جا سکتا ہے۔
میں اس مضمون سے یہ سمجھا ہوں کہ برطانیہ میں ایسے کالے قانون موجود ہیں جو اس مقصد کیلئے استعمال ہو سکتے ہیں۔ اس میں کوئی اچھنپے کی بات بھی نہیں۔ خود امریکہ میں animal right activism کی ویب سائٹ چلانے پر اور ایک برطانوی کمپنی کے خاص طور پر خلاف مواد شائع کرنے پر، فری سپیچ پر، اور احتجاج کرنے کا حق استعمال کرنے پر، FBI لوگوں پر terror کے الزام میں چھاپہ مار کر گرفتاریاں کر چکی ہے۔
 
Top