I am Back

mwalam نے 'لینکس کا ترجمہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 13, 2008

  1. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    السالام و علیکم
    امید ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میں‌ کافی عرصے سے اردو ویب سے دور رہا اسکی وجہ میری انتہائی تعلیمی وجوہات ہیں۔ اب میں دوبارہ ایکٹو ہو گیا ہوں۔ جہاں سے ہم نے Gnome کا ترجمہ چھوڑا تھا۔ میں دوبارہ وہیں سے شروع کرنے جا رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    سلام مسنون بھائی!

    فی الحال میں Gnome 2.22 کا ترجمہ کر رہا ہوں تو آپ چاہیں تو اسی میں شریک ہو جائیں!
     
  3. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ اسکا ترجمہ اردو ویب پر کر ہیں یاں کہیں اور
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    نہیں میں تو لوکل مشین پر کرتا ہوں!
     
  5. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    ok
    کتنا کر لیا ہے آپ نے
     
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    کافی کر لیا تھا پر ایک حادثے کا شکار ہو گئیں فائلیں۔ خیر فی الحال تقریباً 2600 اسٹرنگس کا بیک اپ ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر