I am Back

mwalam

محفلین
السالام و علیکم
امید ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میں‌ کافی عرصے سے اردو ویب سے دور رہا اسکی وجہ میری انتہائی تعلیمی وجوہات ہیں۔ اب میں دوبارہ ایکٹو ہو گیا ہوں۔ جہاں سے ہم نے Gnome کا ترجمہ چھوڑا تھا۔ میں دوبارہ وہیں سے شروع کرنے جا رہا ہوں۔
 
سلام مسنون بھائی!

فی الحال میں Gnome 2.22 کا ترجمہ کر رہا ہوں تو آپ چاہیں تو اسی میں شریک ہو جائیں!
 
کافی کر لیا تھا پر ایک حادثے کا شکار ہو گئیں فائلیں۔ خیر فی الحال تقریباً 2600 اسٹرنگس کا بیک اپ ہے۔
 
Top