مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

mwalam نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 2, 2008

  1. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    باقی کا انسٹالیشن ٹیوٹوریل کہاں ہے؟
     
  2. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    دیر ہونے کی معافی چاہتا ہوں۔ میں نے اسے مکمل کر دیا ہے۔ اب آپ اسکو انسٹال ضرور کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام و علیکم
    پچھلے ہفتے ایک صاحب ہمارے آفس آئے تھے۔ وہ اپنا پی سی بھی ساتھ لائے تھے۔ پہلے انہوں نے میک او ایس کھولا، کچھ فائلیں کاپی کیں اور پھر ری اسٹارٹ پر ایکس پی کھول کر کام شروع کر دیا۔ میں نے یہ پوسٹ پڑھی تو حیران ہوا کہ ایک ہی مشین ہر دونوں او ایس کیسے استعمال ہوئے۔ آج ان سے پوچھنے کا موقع لگا تو انھوں نے بتایا کہ میں نے میک لیپرڈ کا کرنل اوبنٹو / یبنٹو سے ریپلیس کر لیا ہے اس وجہ سے یہ ایک ہی سسٹم ہر آرام سے چل جاتے ہیں۔
     
  4. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    آپ کے دوست نے آپکو غلط بتایا ہے۔
    ایپل کا کرنل Darwin ہے۔ جبکہ اوبنٹو کا کرنل Linux ہے۔ Darwin یونکس سے بنایا گیا ہے اور یہ اوپن سورس ہے۔ آپ Darwin پر Gnome, KDE, XFCE وغیرہ تو انسٹال کر سکتے ہیں۔ لیکن آپ اسپر کوڈ سے میک اوس ایکس کا GUI نہی چلا سکتے۔ آپکے دوست لازماََ میکاوس ایکس لیپرڈ کی سکن استعمال کر رہے ہوں گے۔ ایپل کی سکن اوبنٹو پر اگر صحیح طریقے سے فِٹ کی جائے تو کسی پی سی استعمال کرنے وایلے کو پتہ بھی نہین چل سکتا کہ وہ لینکس استعمال کر رہا ہے۔ میک اوس ایکس کا فائل سسٹم اوبنٹو سے مختلف ہے اور آپ کسی بھی صورت اوبنٹو یاں میک اوس ایکس کے کرنل کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ اوبنٹو کا اگر آپ کرنل تبدیل کر دیں گے تو وہ اوبنٹو رہے گا ہی نہیں۔
    میں اپنے ایپل میک بک پر Mac OSX 10.5 Leopard, Windows Vista and Ubuntu 9.04 or Mac OSX 10.5 Server چلا رہا ہوں۔ انٹل پر ایپل کے move ہو جانے کی وجہ سے آپ ایپل کے کمپیوٹرز پر ونڈوز بھی Dual Boot کے ذریعے چلا سکتے ہیں۔
     
  5. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی وہ میرے دوست نہیں کہ میں ان سے گھل مل کر اتنی بات کر سکتا۔ میں نے پوچھا انھوں نے بتا دیا۔ اب کیا درست ہے کیا غلط یہ میں کیا جانعں۔ مجھے ایپل میک یونیکس اور لینکس کی سمجھ نہیں ہے۔ اس لیئے کچھ نہیں کہہ سکتا بتانا مقصود تھا کہ کسی کا بھلا ہو جائے۔

    یہاں کون سی چیتوں کی کمی ہے ۔ انھوں نے کوئی جگار کر لی ہو گی۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. kaafps

    kaafps محفلین

    مراسلے:
    19
    آپ انٹل پر Mac Osx Leopard چلا سکتے ھیں

    You tube link
    http://www.youtube.com/results?search_query=Mac+ox+on+my+pc&search_type=&aq=f
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. kaafps

    kaafps محفلین

    مراسلے:
    19
    http://lifehacker.com/106123/how-to-turn-your-dual+monitor-pc-into-a-dual-mac+pc-system
     
  8. kaafps

    kaafps محفلین

    مراسلے:
    19
    Mac Osx On my Pc

    http://lifehacker.com/106123/how-to-turn-your-dual+monitor-pc-into-a-dual-mac+pc-system
     
  9. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
  10. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ kaafps، سنرجی ایک دلچسپ پراجیکٹ معلوم ہو رہا ہے۔ اس پر تحقیق کی جانی چاہیے۔
     
  11. kaafps

    kaafps محفلین

    مراسلے:
    19
    جی سر آپ درست فرماتے ھیں
    Mac OS X کو Intel and AMD
    دونوں پر استعمال کر سکتے
    آپ Mac Osx
    اردو بھی ٹائپ کرسکتے ھیں
     
  12. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    یہ امیج فائل جاوا ورچول باکس پر نہیں چل رہی۔
     
  13. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    بھائی یہ صرف VMWare Workstation پر چلتا ہے۔ اسکے علاوہ کوئی بھی Virtualization سافٹ وئیر استعمال نہیں ہو سکتا۔
     

اس صفحے کی تشہیر