مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم
پچھلے ہفتے ایک صاحب ہمارے آفس آئے تھے۔ وہ اپنا پی سی بھی ساتھ لائے تھے۔ پہلے انہوں نے میک او ایس کھولا، کچھ فائلیں کاپی کیں اور پھر ری اسٹارٹ پر ایکس پی کھول کر کام شروع کر دیا۔ میں نے یہ پوسٹ پڑھی تو حیران ہوا کہ ایک ہی مشین ہر دونوں او ایس کیسے استعمال ہوئے۔ آج ان سے پوچھنے کا موقع لگا تو انھوں نے بتایا کہ میں نے میک لیپرڈ کا کرنل اوبنٹو / یبنٹو سے ریپلیس کر لیا ہے اس وجہ سے یہ ایک ہی سسٹم ہر آرام سے چل جاتے ہیں۔
 
mwalam

آپ کے دوست نے آپکو غلط بتایا ہے۔
ایپل کا کرنل Darwin ہے۔ جبکہ اوبنٹو کا کرنل Linux ہے۔ Darwin یونکس سے بنایا گیا ہے اور یہ اوپن سورس ہے۔ آپ Darwin پر Gnome, KDE, XFCE وغیرہ تو انسٹال کر سکتے ہیں۔ لیکن آپ اسپر کوڈ سے میک اوس ایکس کا GUI نہی چلا سکتے۔ آپکے دوست لازماََ میکاوس ایکس لیپرڈ کی سکن استعمال کر رہے ہوں گے۔ ایپل کی سکن اوبنٹو پر اگر صحیح طریقے سے فِٹ کی جائے تو کسی پی سی استعمال کرنے وایلے کو پتہ بھی نہین چل سکتا کہ وہ لینکس استعمال کر رہا ہے۔ میک اوس ایکس کا فائل سسٹم اوبنٹو سے مختلف ہے اور آپ کسی بھی صورت اوبنٹو یاں میک اوس ایکس کے کرنل کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ اوبنٹو کا اگر آپ کرنل تبدیل کر دیں گے تو وہ اوبنٹو رہے گا ہی نہیں۔
میں اپنے ایپل میک بک پر Mac OSX 10.5 Leopard, Windows Vista and Ubuntu 9.04 or Mac OSX 10.5 Server چلا رہا ہوں۔ انٹل پر ایپل کے move ہو جانے کی وجہ سے آپ ایپل کے کمپیوٹرز پر ونڈوز بھی Dual Boot کے ذریعے چلا سکتے ہیں۔
 
ابو کاشان

محفلین
بھائی وہ میرے دوست نہیں کہ میں ان سے گھل مل کر اتنی بات کر سکتا۔ میں نے پوچھا انھوں نے بتا دیا۔ اب کیا درست ہے کیا غلط یہ میں کیا جانعں۔ مجھے ایپل میک یونیکس اور لینکس کی سمجھ نہیں ہے۔ اس لیئے کچھ نہیں کہہ سکتا بتانا مقصود تھا کہ کسی کا بھلا ہو جائے۔

یہاں کون سی چیتوں کی کمی ہے ۔ انھوں نے کوئی جگار کر لی ہو گی۔:)
 
kaafps

محفلین
آپ انٹل پر Mac Osx Leopard چلا سکتے ھیں

You tube link
http://www.youtube.com/results?search_query=Mac+ox+on+my+pc&search_type=&aq=f
 
kaafps

محفلین
آپ کے دوست نے آپکو غلط بتایا ہے۔
ایپل کا کرنل Darwin ہے۔ جبکہ اوبنٹو کا کرنل Linux ہے۔ Darwin یونکس سے بنایا گیا ہے اور یہ اوپن سورس ہے۔ آپ Darwin پر Gnome, KDE, XFCE وغیرہ تو انسٹال کر سکتے ہیں۔ لیکن آپ اسپر کوڈ سے میک اوس ایکس کا GUI نہی چلا سکتے۔ آپکے دوست لازماََ میکاوس ایکس لیپرڈ کی سکن استعمال کر رہے ہوں گے۔ ایپل کی سکن اوبنٹو پر اگر صحیح طریقے سے فِٹ کی جائے تو کسی پی سی استعمال کرنے وایلے کو پتہ بھی نہین چل سکتا کہ وہ لینکس استعمال کر رہا ہے۔ میک اوس ایکس کا فائل سسٹم اوبنٹو سے مختلف ہے اور آپ کسی بھی صورت اوبنٹو یاں میک اوس ایکس کے کرنل کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ اوبنٹو کا اگر آپ کرنل تبدیل کر دیں گے تو وہ اوبنٹو رہے گا ہی نہیں۔
میں اپنے ایپل میک بک پر Mac OSX 10.5 Leopard, Windows Vista and Ubuntu 9.04 or Mac OSX 10.5 Server چلا رہا ہوں۔ انٹل پر ایپل کے move ہو جانے کی وجہ سے آپ ایپل کے کمپیوٹرز پر ونڈوز بھی Dual Boot کے ذریعے چلا سکتے ہیں۔

http://lifehacker.com/106123/how-to-turn-your-dual+monitor-pc-into-a-dual-mac+pc-system
 
kaafps

محفلین
Mac Osx On my Pc

بھائی میں Mac OS X کو Intel and AMD دونوں لیٹ فارمز پر چلا چکا ہوں۔ میرے پاس ایپل کا میک بک ہے۔ جسمیں ایٹل کا Core 2 Duo 2.0 GHz کا پروسیسر ہے۔

جی سر آپ درست فرماتے ھیں
Mac OS X کو Intel and AMD
دونوں پر استعمال کر سکتے
آپ Mac Osx
اردو بھی ٹائپ کرسکتے ھیں
 
Top