***Help plz***

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم پلیز کوئ مجھے تصویر پوسٹ کرنے کا طریقہ بتادیں۔۔۔۔۔۔مجھے بالکل بھی پوسٹ کرنا نہیں آرہا۔۔۔:sad4:
 

تعبیر

محفلین
فاطمہ اس کے علاوہ ایک اور آسان طریقہ بھی ہے کسی بھی تصویر کا یو آر ایل کاپی کریں اور یہاں پر جو تصویر کا آئیکون ہے نا اس میں پہلے سے //:http لکھا ہو گا اسے آپ نےہٹا کر وہ یو آر ایل اس میں پیسٹ کر کے اوکے کو کلک کرنا ہے۔آپکی تصویر یہاں نظر آنا شروع ہو جائے گی انشاءاللہ

اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو پھر سے پوچھ لیجئے گا :)
 

تعبیر

محفلین

ایک ربط یہ ہے ، یہاں تصویر اپلوڈ کر کے ربط اپنی پوسٹ میں شامل کر دیں ۔ یہ سائٹ مجھے تعبیر نے بتائی تھی ۔ تھینکس ٹو تعبیر :)


http://www.tinypic.com/

:kissing: شکریہ شگفتہ پر مجھے تو یاد ہی نہیں کہ میں نے ایسا کچھ بتایا بھی تھا

اس کے علاوہ یہ کچھ اور سائیٹس بھی ہیں

http://www.imageshack.us/


http://www.villagephotos.com/

http://www.eidmubarak.com/
 

تعبیر

محفلین
فاطمہ تصویر پر کرسر رکھ کر رائیٹ سائیڈ کلک کریں اور پھر جہاں پراپرٹیز ہونگی وہاں سے یو آر ایل کاپی کریں یا پھر زیک کا بتایا گیا طریقہ بھی صحیح ہے
 

تعبیر

محفلین
فاطمہ پاکستان میں تو اف توبہ ہی ہے۔۔ اگر موڈ خراب کرنا ہو تو بندہ نیٹ یوز کر لےوہاں
چلیں کبھی تو اچھے دن آئینگے نا میں تو دعا ہی کر سکتی ہوں اس کے لیے
 
Top