Harry Potter and the Deathly Hallows کا ٹریلر!

arifkarim

معطل
شائقین اور آخری ہیری پارٹر کتاب کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے اس آخری فلم کو دو پارٹس میں ریلیز کیا جائے گا۔ اول نومبر 2010، دوم جولائی 2011۔ اسکے بعد کیا ہیری پاٹر جنون کا خاتمہ ہوگا کہ نہیں، یہ میڈیا اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر منحصر ہے۔
ٹریلر:
 

شہزاد وحید

محفلین
ہاں جی انتظار ہے اس فلم کا۔ پہلی پانچ تو اردو ڈبنگ میں دیکھی تھی اس لیئے چھٹی دو دفعہ دیکھی ایک دفعہ انگلش میں ایک دفعہ کھجلی دور کرنے کے لئیے اردو میں۔
 
Top