Hamdam Magzine (Ist issue released)

waqar_masood

محفلین
1shumara.gif
 

waqar_masood

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
تصویریں اچھی لگیں مگر اردو کہاں ہے؟ ادب ضرور ہو سکتا ہے۔ میری بے ادبی کی معذرت۔

Muhturam ijaz saheb
khushi hoye keh aap nay is post per tawajja farmaye lekin nehayat mazrat kay saath arz keroon ga keh aap kay jawab ki mujhay ik fesad bhi samajh na ayee hay .yeh meri na ahli hay.agar shafqat farma ker tafseel say baat keh dein to nawazish ho ge.
wassalam
Kher Andesh
waqar masood
 
تحریری و تصویری اردو

اعجاز صاحب اغلباً اس امر کی طرف آپ کی توجہ دلا رہے تھے کہ آپ نے تصویری اردو پر مبنی ویب سائٹ بنائی ہے، تحریری اردو پر نہیں۔

سائٹ پر مواد اچھا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ اسے تحریری اردو پر لے آئیں۔ تب ہی آپ کے ویب صفحات پڑھنے میں لطف آئے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
وقار مسعود صاحب، السلام علیکم

آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ آپ ادب کی بہت اچھی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ یونیکوڈ اردو کے میڈیم کو اپنا لیتے۔ اس سے نہ صرف آپ کی سائٹ بہتر طور پر سرچ کے لیے انڈکس ہوگی بلکہ اس کے صفحات بھی سرعت سے لوڈ ہوں گے۔ اس سلسلے میں اگر ہم آپ کی کوئی خدمت کر سکتے ہیں تو حکم فرمائیں۔

والسلام
 

الف عین

لائبریرین
شارق نے میری بات اردو میں کہہ دی ہے ۔ اس لئے کہ احباب کو معلوم ہو گیا ہے کہ میں تصویری اردو کی اصطلاح استعمال نہیں کرتا اور اس کی نا حوصلہ افزائی۔ ڈس کریج۔ کرتا ہوں اور اس وجہ سے میرا انداز بیان طنزیہ ہو جاتا ہے، اگر چہ بے ادبی کی معذرت بھی کر لی تھی لیکن اپنی بات کہنے کے بعد۔۔۔
مزید یہ کہ آپ اپنی ویب سائٹ کا مواد ان پیج فائل میں ہی بھیج دیں ذاتی طور پر تو میں دیکھتا ہوں اگر کہیں جان عالم کے شعر و سخن کی طرح اردو میں پیش کر سکوں جو یہاں دستیاب ہے:
http://sukhanfehm.blogspot.com
میرا ای میل ہے:
aijazakhtar at gmail dot com
 
Top