Gadgets

شمشاد

لائبریرین
یہ سب ہیں تو چھوٹی چھوٹی چیزیں لیکن ان سے زندگی کس قدر آسان ہو جاتی ہے۔ اور میرے خیال میں یہ بڑے بڑے سائینسدانوں نے ایجاد نہیں کی ہیں۔

ایک ہم ہیں کہ ہمیں فرقہ واریت اور لڑائی جھگڑے سے ہی فرصت نہیں کہ ہم بھی ایسی چیزیں ایجاد کر سکیں۔
 

طمیم

محفلین
فحش تصاویر کے لئے usb

porn-finder.gif

اب فحش تصاویر چیک کرنے والی USB سٹک دستیاب ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی کمپیوٹرسے فحش تصاویر کو باہر نکال سکتے ہیں ۔ یہ سٹک سکولوں ، دفاتر اور والدین کے لئے بہت کارآمد ہوگی۔ اس کی مدد سے فحش تصاویر کو تلاش کرکے ختم کیا جاسکتا ہے ۔ اس طرح آپ اپنے کمپیوٹر کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
porn_detection_stick_2.jpg

مزید معلومات کے لئے درج ذیل لنک
http://www.paraben-sticks.com/porn-detection-stick.html
 
یہ پھول کراچی میں کہاں دستیاب ہو گا؟
شمسی توانائی محفوظ کرنے والا پھول
taiyangneng1.jpg



taiyangnneg2.jpg

یہ پھول اپنی کھڑکی سے چپکا دیں۔ یہ شمسی توانائی سےبجلی بنائے گا اور اندر موجود بیٹری میں محفوظ کرتا جائے گا۔ جس سے بعد میں آپ موبائل فون وغیرہ چارج کر سکتے ہیں۔

تفصیل
 
Top