Gadgets

محمدصابر

محفلین
اس دھاگے میں Gadgets پیش کیے جائیں گے۔ سب سے پہلے
Toothpaste Squeezer with Sucker Holder

13266_small.jpg
13266_big2.jpg

13266_big1.jpg

یعنی ٹوتھ پیسٹ کا پیٹ مکمل خالی کرنے والا گیجیٹ

تفصیل یہاں
 

محمدصابر

محفلین
nixonکی شمسی توانائی سے چلنے والی گھڑیاں
volta_hp.jpg


ان کا ڈائل کچھ حد تک شفاف ہے جس میں سے روشنی گزر کر نیچے بیٹری کو چارج کرتی ہے اور گھڑی چلتی رہتی ہے۔
تفصیل
 

محمدصابر

محفلین
[FONT=Verdana, Arial, Helvetica, sans-serif]fLIP_fLOP
APERITIVO
[/FONT]
flipflop_1.jpg

یعنی چپل اور ٹرے ایک ساتھ۔ وہ بھی ماحول دوست
آپ کو ساحل سمندر پر گلاس رکھنے کے لئے ٹرے نہ ملے تو اپنی چپل استعمال کریں۔
تفصیل
 

محمدصابر

محفلین
p2274_main.jpg

Minoru 3D Webcam

اُوپر پوسٹ نمبر ۷ پر فیوجی کا سہ رخی تصویریں بنانے والا کیمرہ ہے۔ یہاں ویب کیم دیا جا رہا ہے وہ سہ رخی فلم بناتا ہے اور اسے ویب پر ٹرانسمٹ بھی کر سکتا ہے۔ اور فلم کو یوٹیوب پر بھی شائع کیا جا سکتا ہے۔ اور خصوصی چشمہ لگا کر سہ رخی فلم لطف اندوز بھی ہوا جا سکتا ہے۔

تفصیل
 

محمدصابر

محفلین
شمسی توانائی محفوظ کرنے والا پھول
taiyangneng1.jpg



taiyangnneg2.jpg

یہ پھول اپنی کھڑکی سے چپکا دیں۔ یہ شمسی توانائی سےبجلی بنائے گا اور اندر موجود بیٹری میں محفوظ کرتا جائے گا۔ جس سے بعد میں آپ موبائل فون وغیرہ چارج کر سکتے ہیں۔

تفصیل
 

محمدصابر

محفلین
1248966606.34_6_o.jpg

اس تکیے میں سپیکرز لگے ہوئے ہیں جو کسی بھی پلیئر کے ساتھ آسانی سے منسلک ہو سکتے ہیں۔ آپ میوزک لگا کر سو سکتے ہیں۔ سوتے ہوئے بھی صرف آپ ہی سنیں گے ساتھ والوں کو پتہ بھی نہیں چلے گا :)
تفصیل
 

محمدصابر

محفلین
1248965102.14_6_o.jpg

“I-mu” vibro audio amplifier
یہ مجازی سپیکر ہے۔ دراصل اس میں آواز پیدا کرنے والا کوئی پرزہ نہیں بلکہ یہ کسی بھی سطح جیسے لکڑی، شیشہ، دیوار وغیرہ کی سطح کو حرکت دے کر آواز پیدا کرتا ہے۔
تفصیل
 

محمدصابر

محفلین
kitchen_timer3.jpg

Recipes On Time


یہ کھانے کی ترکیبوں کا ٹائمر اور ریڈر ہے۔ آپ اس میں ترکیب لگا دیں۔ اور اس کا سلائیڈر آپ کی ترکیب کے وقت کے ساتھ ساتھ چلتا جائے گا۔ کس وقت کیا کرنا ہے اس کے لئے آپ کو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بس سلائیڈر کے سامنے جو کچھ لکھا ہے وہ کر گزریں۔
 

محمدصابر

محفلین
eyestick.jpg

نابینا افراد کے لئے
Stick With Eyes


اس چھڑی کے آخر پر لگا کیمرا کچھ سطحوں پر پہچان کر تھرتھراہٹ کے ذریعے بتاتا ہے کہ آگے سیڑھیاں ہیں یا کچھ رکاوٹ ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
کرن۔ سستی روشنی
Kiran-front-lowres.jpg

اس لالٹین کو سورج کی روشنی سے آٹھ گھنٹے چارج کریں تو یہ رات میں آپ کو آٹھ گھنٹے روشنی فراہم کر سکتی ہے۔
Kiran-S10_MG_5081-editedbkgrd-lowres.jpg

صرف دس ڈالر میں یہ بہت ہی سستا حل ہے۔
Kiran-paneldown-lowres.jpg


تفصیل
 
Top