FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

مغزل

محفلین
فی الحال تو میں خطاطی کے نمونے جمع کر رہا ہوں۔۔ کسی سوفٹ ویر کا علم ہوتا تو خود سے کوشش کرتا۔اس معاملے میں سخت جاہل ہوں میں۔
 
بھائی فی الحال تو نبیل بھائی اور شگفتہ بہن سے امید وابستہ ہے کہ وہ اس مینول (گائیڈ) کو ترجمہ کرنے کے سلسلے میں کیا کرتے ہیں اگر پھر بھی یہ نہ ہوسکتا تو میرا ارادہ ہے کہ محفل پر میں خود ہی تھوڑا تھوڑا پوسٹ کرتا چلا جاونگا فانٹ بنانے کے سلسلے میں
 
یعنی توڑو توڑ یہ باتیں ہورہی ہے کہ فانٹ بنانے کے پروگرام کب شروع کرنا۔بس فانٹ بنانے کا پروگرام شروع نہیں کرنا ۔۔۔
میں تو شاید ایک سال سے بھی زیادہ ہو گیا ہے اس بات کو سنتے سنتے ۔ اب ۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔؟
والسلام
 
میرے محترم دوستوں اب انشاءاللہ یہ کام ہو بھی جائے گا میں انشاءاللہ اس سلسلے کی پہلی پوسٹ 2 دن میں کردونگا ۔ آپ دوستوں کی دعاوں کی ضرورت ہے
 
Top