Eurovision کا ایک گانا جسے 100 فیصد مصنوعی ذہانت نے تخلیق کیا ہے

جاسم محمد نے 'سائنس اور ٹیکنالوجی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,857
    مصنوعی ذہانت پر نیٹ گردی کے دوران معلوم ہوا کہ پچھلے سال معروف ٹیک کمپنی Oracle اور ایک اسرائیلی پروگرامرو شاعر Eran Hadasنےمحض دو ماہ میں مصنوعی ذہانت سے ایک پورا گانا تیار کر لیا ہے۔ آپ بھی اسے سن کر دیکھیں کہ مشین لرننگ نے کتنی ترقی کر لی ہے۔

    حوالہ
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    Blue Jeans and Bloody Tears! :highfive:
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    اب تو آرٹسٹس کا روزگار بھی مشینوں سے محفوظ نہیں رہا۔ :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,857
    گلوکاروں کے ساتھ ساتھ ایکٹرز کا روزگار بھی Deepfake مشین لرننگ کی وجہ سے کھٹائی میں پڑ گیا ہے :)
    Deepfake - Wikipedia
     
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ڈیپ فیک کو ایک زمانے میں سینتھیٹک امیجنگ ٹیکنالوجی کہا جاتا تھا جس کی مدد سے امریکہ نے اسامہ بن لادن کی جعلی ویڈیوز بنائی تھیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب۔
    شاعری مشینی ہے یا آوازیں اور میوزک بھی؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,343
    موڈ:
    Asleep
    There is no life without your life in misery
    :biggrin::biggrin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,343
    موڈ:
    Asleep
    نہ جانے کیوں اسے سن کر خلیل الرحمان قمر کی یاد تازہ ہو گئی۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے، شاعری میں دو کریکٹر ہیں۔ ایک مشین ہے جس کی آواز بھی مشینی ہے، اور دوسرا انسان جس کو کسی پروفیشنل گلوکار نے ریکارڈ کیا ہے۔
    کمپوزیشن مشینی ہے جس کی بنیاد پر میوزک غالباً انسانوں نے بجایا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    اس زمانے میں نیورل نیٹورکس پر اتنا کام نہیں ہوا تھا۔ جعل سازی کے لیے کافی کام مینول کرنا پڑتا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ ہی جانے کون بشر ہے؟
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,857
    یوٹیوب پر اس ویڈیو کے نیچے کمنٹ کرنے والے بھی کہہ رہے ہیں کہ مصنوعی ذہانت کو ڈپریشن لاحق ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ایک دو دہائیوں میں اس قول کو نئے معانی ملنے والے ہیں۔ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کام تو ہو رہا تھا لیکن پبلک نہیں تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    ان جعلیوں ویڈیوز میں سے کوئی ایک دو؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  16. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ کا تعارف ملے گا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    مل بھی سکتا ہے نہیں بھی۔
     
    • غمناک غمناک × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • غمناک غمناک × 1
  19. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جاسم آج کل ریٹنگ ریٹنگ کھیلتا ہے یا دوسروں کا متن شئیر کرتا ہے کیوں کہ اس کو علم ہے کہ اس کی لکھی ہوئی تحریروں سے شناختی علامات مل سکتی ہیں :) :) :)
     
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر