"Education to Build a Better Future for All"

arifkarim

معطل
میری اپنی رائے میں جو بھی تعلیمی سسٹم بنایا جائے اس کی core اخلاقیات ہونی چاہئے اسی سے باقی چیزیں پھوٹیں گی ...انسان اور انسانیت کے رشتوں کے احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے آپ جو بھی تعلیمی setup بنائینگے میں پورے وثوق سے کہ سکتا ہوں وہ صرف طالبعلم کے لئے نہیں پورے معاشرے اور دنیا کے لئے کارآمد ہوگا ..اب چاہے science ہو چاہے information tech ہو جو بھی ہو it will create a sustainable world and a better life for all
اخلاقیات فلسفہ یا اخلاقیات مذاہب؟
 

arifkarim

معطل
ان دو پوسٹس میں تضاد ہے۔
تضاد اس طرح ہے کہ جنوبی کوریا کا نظام تعلیم سائنس اور لاجک جیسی صلاحیتوں کو ابھارتا ہے جبکہ فن لینڈ کا نظام تعلیم انسان کی تخلیقی صلاحیتوں کو۔ اب یہ موضوع بحث بن سکتا ہے کہ ان دو میں سے دور حاضر کیلئے کیا زیادہ ضروری ہے۔
 
Top