E-Shop شا پ کیلیے کارڈوں کے زریعے جو خریداری ہوتی ہے اس کے بارے معلو ما ت درکار ہے

ندیم عامر

محفلین
E-Shop پر کارڈوں کے زریعے جو خریداری ہوتی ہے اس کے بارے معلو ما ت درکار ہے
یہ کارڈ استعمال کرنے کا پروگرام اگر اپنی ای شاپ پر استعمال کرانا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے لیے سب سے پہلے آپ کسی بنک سے رابطہ کریں، وہی آپ کو اس کے متعلق بہتر معلومات دے سکیں گے۔
 

پی کے ٹن

محفلین
میرے خیال میں ہمارے ہاں تو ابھی تک ای کامرس کا کنسپٹ ہی انٹروڈویس نہیں ہوا پھر ای شاپ کی نوبت کہاں سے آسکتی ہے بھائی ؟
 
Top