Dell D620کے ڈرائیورز درکار ہیں

محمدعمر

محفلین
میرے پاس Dell D620نوٹ بک ہے جس کے ڈرائیور درکار ہیں۔ تصویر منسلک کر رہا ہوں اس میں جن ڈرائیورز کے ساتھ پیلا نشان موجود ہے مجھے ان کے ساتھ مطابقت رکھنے والے ڈرائیور چاہئیں۔ ڈیل کی سائٹ سے دیکھا تھا لیکن کچھ سمجھ نہیں آیا کہ ان ڈیوائسز کو کونسا ڈرائیور لگے گا۔ راہنمائی درکار ہے
49913d1328730833-untitled-jpg
 
دوست

محفلین
بازار سے یونیورسل ڈرائیور ایکس پی کی سی ڈی مل جائے گی۔ وہ خرید لیں اور انسٹالیشن کر لیں۔
 
سعدشمیم

محفلین
میرے پاس Dell D620نوٹ بک ہے جس کے ڈرائیور درکار ہیں۔ تصویر منسلک کر رہا ہوں اس میں جن ڈرائیورز کے ساتھ پیلا نشان موجود ہے مجھے ان کے ساتھ مطابقت رکھنے والے ڈرائیور چاہئیں۔ ڈیل کی سائٹ سے دیکھا تھا لیکن کچھ سمجھ نہیں آیا کہ ان ڈیوائسز کو کونسا ڈرائیور لگے گا۔ راہنمائی درکار ہے
49913d1328730833-untitled-jpg
اپنا ای میل ایڈریس ارسال کریں
شاید آپ کا کام ہوجائے
 
اگر آپ نے سیکنڈ ہینڈ خریدا ہے تو پھر اس کے پارٹس کے بارے میں آپ کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ زیادہ تر دوکان دار اسے تبدیل کر دیتے ہیں ۔ آپ Dell کی ویب سائٹ سے تمام D620 کے تمام ڈرائیور ٹرائی کریں جو آپ کو missing معلوم ہوتے ہیں ۔ اگر لگ گیا تو زبردست ورنہ کچھ نہیں ہو گا۔ :bee:
 
علی خان

محفلین
میرے مشورہ ہے۔ کہ آپ اپنے سسٹم کے لئے Driver Solution Pack 2012ڈاون لوڈ کرلیں۔ جو اپکو آجکل ٹورنٹس کے تمام ویب سائٹس میں مل جائے گا۔ سائز اسکا زیادہ ہے۔ مگر اسکی خوبی یہ ہے، کہ اسمیں تقریبا تمام سسٹم کے ڈرائیورز تمام ونڈوز کے ورژن کے لئے دستیاب ہے۔ مطلب یہ ڈی وی ڈی اسکے بعد بھی اپکے کام آئے گی۔ اسکی سب سے بڑی خوبی ہی یہی ہے۔ کہ خود کار طریقے سے تمام ڈرائیوز سرچ کرکے انسٹال کردیتا ہے۔
 
Top