Dell کی جانب سے ایس ایم ایس سروس

خواجہ طلحہ

محفلین
Dell نے پاکستان میں اپنی پروڈکٹس کی تشہیر کے لیے ایس ایم ایس کا سہارا لے لیا ہے۔
اب کنزویومرز 6969 پر ایس ایم ایس کرکے Dell پروکٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔اور ساتھ ہی بیش قیمت انعامات بھی جیت سکتے ہیں۔
ماخذ بزنس ریکارڈر
 
Top