chain smoker حضرات سے معذرت کے ساتھ

کاشفی

محفلین
chain smoker حضرات سے معذرت کے ساتھ ۔ میں نے ایک chain smoker کی وڈیو بغیر اجازت کے پوسٹ کردی۔سوری
سگریٹ نوشی بری عادت ہے۔۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
chain smoker حضرات سے معذرت کے ساتھ ۔ میں نے ایک chain smoker کی وڈیو بغیر اجازت کے پوسٹ کردی۔سوری
سگریٹ نوشی بری عادت ہے۔۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔ زبردست۔۔:laugh::laugh::laugh:
اور دیکھئے کہ باقاعدہ راکھ جھاڑی جا رہی ہے اور سگریٹ سے سگریٹ سلگانا۔۔کمال ہی کر دیا اس چمپینزی نے تو۔۔ :rollingonthefloor:
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
کاشفی بھیا ایک بات تو بتائیے گا۔ کہ آپ جب بھی مراسلہ پوسٹ کرتے ہیں تو عبارت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔ مجھے تو حسرت ہی رہی کہ کبھی تو کالی سیاہی کا استعمال فرمائیں۔۔کوئی خاص وجہ؟؟ کیا نیلا رنگ بہت پسند ہے۔۔۔ ؟؟ :)
 
رنگ تو مجھے گلابی پسند ہے۔۔۔نیلا بھی پسند ہے۔۔
نیلا رنگ میں لکھنے کے لیئے پسند کرتا ہوں۔۔
 
Top