Captch کا اردو ترجمہ

راج نے 'اردو ورڈبینک' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2010

ٹیگ:
  1. راج

    راج محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Amused
    کیا کوئی Captch کا اردو ترجمہ بتا سکتا ہے
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    راج بھائی،
    آپ اس کی نوعیت تو بتا دیتے کہ یہ ہے کیا؟
     
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,947
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    Captha کی بات کررہے ہیں آپ؟
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ شاید captcha کوڈ کی بات کر رہے ہیں۔
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    ہاں محترم
    یہ اسی کی بات کر رہے ہیں
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,947
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    کیپچا ہی چلنے دیں، اس کا ترجمہ کیا کریں اب، سمجھ نہیں آئے گا کسی کو۔ فارسی اور عربی والے بھی یہی لکھ رہے ہیں، وکی پیڈیا پر دیکھیں۔ ورنہ اردو وکی پیڈیا پر درخواست کریں وہ کسی متروک لفظ کو کیپچا کا اردو متبادل بنا کر پیش کردیں گے۔ لیکن آپ کو ساتھ انگریزی میں Captcha بھی لکھنا پڑے گا، سمجھ نہیں نا آتی پر اردو کی۔
    آگے جو آپ مناسب سمجھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. راج

    راج محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Amused
    جی ہاں غلط لکھ دیا تھا لیکن آپ لوگ خوب سمجھے یہ captcha ہی ہے-
     
  8. راج

    راج محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Amused
    آپ لوگوں کے جواب کا شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر