Browsers

Smeer

محفلین
ہم جو بھی براؤزر use کرتے ہین کرپٹ ہو جاتا ہے برائے مہربانی کوئی تجویز دین:sad2:
 

میم نون

محفلین
اپنی بات کی تھوڑی وضاحت کریں، کونسا براؤزر کرپٹ ہو گیا ہے اور اس "کرپٹ ہونے" سے آپکی کیا مراد ہے؟
 

Smeer

محفلین
opera, mozila firefox, maxthon, اور safari وغیرہ
اور Google chromتو install ہی نہین ہوتا .
 
Top