brown vinegar

عینی شاہ

محفلین
موٹاپا بھی کسی کھانے پینے والی چیز سے کم ہوا ہے کبھی :rolleyes: منے ہی رہنا ہمیشہ :p ویسے موٹے لوگوں کی زادا تر ٹرائے یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنا موٹاپا کم کرنے کے لیئے کسی کھانے پینے کی تلاش کریں :biggrin: لیکن تمہیں کیا ضرورت پڑ گئی اسکی منے :nerd:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

کوئی پوچھ رہا تھا۔۔۔ورنہ مجھے بھلا کیا ضرورت اس کی۔۔۔میں تو ٹھہرا خاندان میں سب سے سلم اور سمارٹ:p
 
عینی شاہ

محفلین
یا اللہ خیر
ہند سم لکھنا تھا
پیپرز کی وجہ سے دماغ خراب ہو گیا ہے:mad:
نہیں مجھے ہنسی اس لیئے نہیں ائی کہ تم نے ہنڈسم اپنے اپکو کہا :battingeyelashes: میں تو اس لیئے ہنسی کہ تم نے ہند سم کو الگ الگ لیکھا ایسا لگتا ہے کہ دو الگ الگ ورڈز ہیں :p
 
Top