avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

گل خان

محفلین
;)یہاں اپنے یوزر نام کے ساتھ کوئی تصویر کیسے لگائی جاتی ہے۔۔۔۔۔تفصیل سے ذرا بتا دیں جی۔۔۔شکریہ[AYAH] اللہ اکبر[/AYAH]
 

جیہ

لائبریرین
اسی پیج ےو اوپر کے جانب دائیں طرف دیکھیں۔ کنٹرول پینل لکھا نظر آئے گا اس کے ساتھ ہی ایک چھوٹے تیر کا نشان ہے، اس پر کلک کرکے پروفائل کی ترمیم منتخب کریں۔ وہاں آپ اوتار لگا سکتے ہیں
 

گل خان

محفلین
جیہ۔۔آپ نےتو کمال کر دیا۔۔فوراََ ہی ایکشن کر دیا۔۔آپ کا بہت شکریہ۔۔۔ابھی اس کو دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔والسلام
 

گل خان

محفلین
اچھا ایک اور بات بتائیں کہ۔۔لفظ۔۔فوراََ ۔۔۔کے الف پر دو زبریں کیسے لگتی ہیں۔۔۔۔ابھی بتا دیں ۔شکریہ
 

جیہ

لائبریرین
مجھے نہیں پتہ کہ دو زبر کس کنجی پر ہے مگر جب آپ پوسٹ کرتے ہیں تو نیچے کی بورڈ کا نقشہ ہے۔ آخری لائن پر چوتھے نبر پر دو زبر لکھا ہے اس پر کلک کرنے سے دو زبر آجاتا ہے مثلاً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلاً

اور کوئی حکم؟
 

گل خان

محفلین
پلیز مجھے کی بورڈ کی کُنجی کا بتا دیں۔۔نیچے والے بورڈ کا کام تو سیدھا سا ہے۔۔۔۔۔۔
 

گل خان

محفلین
قیصرانی اور دوست بھائی۔۔آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔ چیک کرتا ہوں۔۔۔۔فوراً۔۔۔۔مثلاً۔
 

جیہ

لائبریرین
گل خان صیبہ۔ دو زبر بھی لگ جائیں گے۔ پہلے تو اوتار لگادیں جس کے لیے یہ دھاگہ شروع کیا تھا:rolleyes:
ً
 

گل خان

محفلین
جیہ۔۔۔اوہو۔۔۔یاد نہی رہی۔۔ابھی تصویر لگاتا ہوں۔۔۔۔یاد کرانے کا بہت ڈھیرشکریہ
 
Top