Apple iPad --- ائپل آئی پیڈ

وجی

لائبریرین
کافی دنوں سے سن رہے تھے کہ ائپل اپنا آئی سلیٹ کے نام سے کوئی دیوائس بنا رہا ہے جو ٹیبلٹ کی طرح کی ہوگی
اور کل اس دیوائس کی افتتاحی تقریب ہوئی
ائپل آئی پیڈ Apple iPad

ویسے یہ کہنا پڑے گا کہ اسٹیوع جاب کو پریزینٹیشن کا فن خوب آتا ہے

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=OBhYxj2SvRI&feature=related"]YouTube- Apple iPad: Steve Jobs Keynote Jan 27 2010 Part 1[/ame]​
 

وجی

لائبریرین
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=RGPdv7dr_cI&feature=related"]YouTube- Apple iPad: Steve Jobs Keynote Jan 27 2010 Part 2[/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=p46SWQdiHuc&feature=related"]YouTube- Apple iPad: Steve Jobs Keynote Jan 27 2010 Part 3[/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=TrpczEs8Rfo&feature=related"]YouTube- Apple iPad: Steve Jobs Keynote Jan 27 2010 Part 4[/ame]
 

وجی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ائپل نے tablet pc سے مقابلہ کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ موبائل اور نوٹ بک کے درمیان ایک خلاء پر کرنےکی کوشش کی ہے
 

ابوشامل

محفلین
اس پر سب سے زیادہ اعتراض فلیش پلیئر کی عدم موجودگی اور یو ایس بی کی سپورٹ نہ ہونے پر ہو رہا ہے۔ اب آپ ہی سوچیے کہ فلیش کے بغیر انٹرنیٹ کیسا لگے گا؟ :)
 
Top