Apple ۔ تیس سال دو منٹ میں

دوست

محفلین
ایپل کا دل ہی ہارڈوئیر سے اوبھ گیا ہے شاید، اب میک میں بھی انٹیل کے پروسیسر استعمال ہوتے ہیں۔ آئی فون، آئی پیڈ اور آئی فلاں جیسی چیزیں جو ہیں نازبرداری کے لیے۔
 
Top