Air Droid اگر آپ آفس میں کمپیوٹر پر کام کر رہے ہیں اور یار لو گ ڈھڑا ڈھر sms کر رہے ہیں

ندیم عامر

محفلین
Air Droid اگر آپ آفس میں کمپیوٹر پر کام کر رہے ہیں اور یار لو گ ڈھڑا ڈھر sms کر رہے ہیں اور آپ ادھر سے ہی کمپیوٹر پر سے ہی ایس ایم کا جواب لکھ سکتے ہیں یا پھر آپ اپنےکمپیوٹرکےذِریعے اپنے سمارٹ فون کو کیبل کے بغیر آپریٹ کر سکتے ہیں یعنی کے گانے ،ویڈیو،تصویر، فون نمبرز وغیرہ وغیرہ
 
Top