Advance Urdu Editor -- Beta Version

mwalam

محفلین
میرے خیال میں تم لوگوں کو رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کی بجائے پہلے سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو مونو پر پورٹ کرنے پر کام کرنا چاہیے۔ اگر ایسا ہو جائے تو یہ بھی اہم پیشرفت ہوگی۔ ابھی تک لینکس پر اس طرز کا کوئی ٹیکسٹ ایڈیٹر موجود نہیں ہے، کم از کم میری معلومات کے مطابق۔
بلکل صحیح‌ نبیل بھائی، میں نے ٹیسٹ کیا ہے مونو پر دو ایررز دے رہا ہے۔ لیکن آپ کا کی بورڈ سو فیصد ٹھیک ہے۔
 

mwalam

محفلین
لگتا ہے آپکے پاس Microsoft .net framework 2.0 نہیں ہے۔ پلیز پہلے اُسے تو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
 

شکاری

محفلین
میں نے اسے ڈاؤلوڈ کیا اور جب انسٹال کرنے لگا تو معلوم ہوا وہ پہلے سے موجود ہے ۔ کھلنے والی کھڑکی میں اسے رپئیر کرنے یا ان انسٹال کرنے کا اپشن دے رہا تھا میں نے رپئیر کیا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میرے پاس ونڈہ ایکس پی ہے نقلی والی۔:grin:
 

ترین

محفلین
بھایئ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے لیکن ایک مسلہ ہے جو ک مجھے بھی اپنے سوفٹ وئیر میں ہے ک پرنٹ پری ویو میں فونٹ ایک جیسے ہی دکھاتا دکھاتا ہے، چاہے جو بھی سائز آپ سیٹ کریں۔
کوئی مدد کرے بہت مہربانی ہو گی۔
 
Top