Advance Urdu Editor -- Beta Version

mwalam نے 'اردو ایڈیٹر پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 27, 2008

  1. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    بلکل صحیح‌ نبیل بھائی، میں نے ٹیسٹ کیا ہے مونو پر دو ایررز دے رہا ہے۔ لیکن آپ کا کی بورڈ سو فیصد ٹھیک ہے۔
     
  2. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    529
    میرے پاس یہ بالکل کام نہیں کرہا کیوں؟
     
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
  4. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    لگتا ہے آپکے پاس Microsoft .net framework 2.0 نہیں ہے۔ پلیز پہلے اُسے تو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
     
  5. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    529
    میں نے اسے ڈاؤلوڈ کیا اور جب انسٹال کرنے لگا تو معلوم ہوا وہ پہلے سے موجود ہے ۔ کھلنے والی کھڑکی میں اسے رپئیر کرنے یا ان انسٹال کرنے کا اپشن دے رہا تھا میں نے رپئیر کیا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میرے پاس ونڈہ ایکس پی ہے نقلی والی۔:grin:
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ایرر کیا آتا ہے آپ کے پاس؟
     
  7. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    529
    ڈاٹ نیٹ کو ان انسٹال کرکے دوبارہ انسٹال کیا ہے تو ٹھیک ہوگیا ہے ۔ آپ سب کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ترین

    ترین محفلین

    مراسلے:
    10
    بھایئ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے لیکن ایک مسلہ ہے جو ک مجھے بھی اپنے سوفٹ وئیر میں ہے ک پرنٹ پری ویو میں فونٹ ایک جیسے ہی دکھاتا دکھاتا ہے، چاہے جو بھی سائز آپ سیٹ کریں۔
    کوئی مدد کرے بہت مہربانی ہو گی۔
     

اس صفحے کی تشہیر