A Message To The Website Designers

Sheikh Chilli

محفلین
آپ لوگوں نے ایک اچھی کوشش کی ھے اور مجھے دیکھ کر بژی
خوشی ھوہی ھے - مگر ابھی اس رسم الخط میں بھتری کی کافی
گنجایش موجود ھے - It is still not very distinct and readable

لیکن یھ اپنے طرذ کی واحد website ھے - انشاللہ یھ کافی ترقّی کرے
گی - آپ سب کو مبارکباد! -
 
ج

جہانزیب

مہمان
شیخ چلی اس فورم پر خوش آمدید ابھی وقت کے ساتھ سب انشاللہ صیح ہو جائے گا مسلہ شاید آپکے پاس فونٹ انسٹال نا ہوں آپ انکو بی بی سی اردو کی ویب سائٹ سے انسٹال کر لیں ۔۔
دوسرا مسلہ اس فونٹ کا مدھم ہونا ہے لیکن دوسرا فونٹ نفیس ویب ہے اور اسکے استعمال سے انگلش آپس میں گڈ مڈ ہو جاتی ہے جیسے ہی اردو کا کوئی بہتر فونٹ آئے گا آپ انشااللہ اسے یہاں دیکھ سکیں گے۔۔
اللہ حافظ
 
By: Muhammad Shoaib Khattak

1.gif

1-pic.JPG

2.gif

2-pic.JPG

3.gif

3-pic.JPG

4.gif

4-pic.JPG

4b-pic.JPG

5.gif

6.gif

5-pic.JPG

7.gif

6-pic.JPG

اس کے بعد آپ کو فونیٹک کی بورڈ

(Phonetic Keyboard)

ڈؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنا ہے۔

Click here for Downloading keyboard

اس کے بعد اگلا مرحلہ انشا ءاللہ کل۔۔۔
 
یااللہ!یہ پانچ سال بعد ایک ایسے سوال کا جواب دیا جارہا ہے جو کسی شیخ چلی صاحب نے پوچھا تھااور جن کے صرف دوہی پیغامات ہی ہیں۔
بھائی ویسے تو اردو انسٹال کرنے کےلئے صرف urdu.caہی کافی ہوتی ہے اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
 
جناب یہ غلطی سے یہاں پوسٹ کر دیا ہے۔
تبدیل کر دوں گا۔اور اردوڈاٹسی اے بھی یہی ہے جناب۔
 
شمشاد

لائبریرین
یااللہ!یہ پانچ سال بعد ایک ایسے سوال کا جواب دیا جارہا ہے جو کسی شیخ چلی صاحب نے پوچھا تھااور جن کے صرف دوہی پیغامات ہی ہیں۔
بھائی ویسے تو اردو انسٹال کرنے کےلئے صرف urdu.caہی کافی ہوتی ہے اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

کوئی بات نہیں، انہوں نے آج ہی پڑھا اور آج ہی جواب لکھ دیا۔

خٹک صاحب اب اگلا مرحلہ رہنے ہی دیں۔
 
Top