فرحت کیانی
لائبریرین
آلسلام و علیکم
بہت شکریہ قیصرانی، آپ کی guidance اور مدد سے میں نے آن لائن وڈیو save کرنا سیکھ لیں۔
اگر قیصرانی “تم بن“ کے سونگز اپ لوڈ نہیں کرتے تو میرے ذہن میں یہ بات نہ آتی کہ شاید یہاں سے مدد مل سکے گی۔ یوں مجھے شاید مزید کچھ عرصہ ایک نئی بات معلوم نہ ہوتی۔ سو ایک بار پھر بہت شکریہ قیصرانی۔ آپ نے وہ سونگ اپ لوڈ کیا اور مجھے ایک نئی بات سیکھنے کو مل گئی۔ بہت شکریہ قیصرانی۔ بیت خوش رہیے
یہیں مجھے خیال آتا ہے کہ شازیہ جی (بوچھی) کا شکریہ بھی ادا کرنا ضروری ہے کہ اگر ایک دن باتوں باتوں میں وہ مجھے یہاں انوائیٹ نہ کرتیں اور پھر اکثر مجھے جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد نہ دلاتیں کہ محفل میں آیا کرو تو میں سب سیکشنز نہ دیکھ پاتی اور پھر موسیقی کے سیکشن میں اس دھاگے کو نہ دیکھ پاتی اور ۔۔۔۔۔
اس کا مطلب یہ بھی ہوا کہ مجھے محفل کی بنیاد رکھنے والوں کا شکریہ بھی ادا کرنا ہے۔ اگر وہ یہ فورم نہیں بناتے تو شازیہ جی مجھے یہاں نہ بلاتیں، قیصرانی یہاں وہ سونگ اپ لوڈ نہ کرتے اور۔۔۔ میں یہ شکریہ پوسٹ نہیں کر رہی ہوتی۔
پس ثابت ہوا کہ بالواسطہ اور بلاواسطہ میں محفل، شازیہ جی اور قیصرانی کی بہت مشکور ہوں۔
میری طرف سے تمام اہلَ محفل مبارک باد قبول کریں کہ وہ اتنا اچھا کام کر رہے ہیں۔
انشاءاللّٰٰہ کبھی وقت اور زندگی نے فرصت دی تو آپ لوگوں کا ہاتھ بٹا کر مجھے بہت خوشی ہو گی۔
سب بہت سارا خوش رہیے