504 ایرر

عثمان

محفلین
کبھی کبھی محفل کی ایسی غیر دستیابی کا ایک مفید پہلو یہ ہے کہ محفل کو take for granted سمجھنے والے محفلین کو احساس ہوتا ہے کہ محفل ایک بہت مفید سہولت ہے اور یہ ایسے ہی نہیں چل رہی بلکہ کچھ لوگ وقت، پیسہ، توانائی اور محنت کرکے اسے چلا رہے ہیں۔
شکریہ محفل کو بحال کرنے کا۔ :)
 
Top