5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

میم نون

محفلین
میں‌ابھی اپکی تمام گفتگو پڑھ رہا تھا۔
میری طرف سے بھی آپ سب کو بہت مبارکباد۔۔۔

اس اپگریڈ سے پہلے ، محفل کونسے پلیٹ فارم پر تھی؟
 
Top