3D پینسل ڈرائنگز بائے بین ہائینے

مقدس

لائبریرین
ایویں۔۔۔ ۔۔ :cautious:
کوئی نئیں۔۔۔ ۔ :p
ساری تمہاری شیطانی ہے۔۔۔ میں تو معصوم ہوں۔۔۔ ۔ ابھی چند دن پہلے خود تم یہی کہہ رہی تھی۔۔۔ ۔۔ :angel3:
میں اتنی بڑی غلطی ہر گز نہیں کر سکتی بھیاا۔۔۔ محفل کی اکلوتی معصوم بس میں ہی ہوں
 
اللہ نے انسان کو کیا کمال کا ذہن عطا کیا ہے۔ ماشاءاللہ۔

بہت عمدہ شئیرنگ ذولقرنین بھائی۔

صرف شیر والی پہلے دیکھی ہے باقی نئی ہیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جناااااب :)

میں نے یہ پہلے بھی دیکھے تھے بہت اسمارٹ آرٹ ہے؟؟؟
اتنے سارے سوالیہ نشان کیوں۔۔۔ :)

اللہ نے انسان کو کیا کمال کا ذہن عطا کیا ہے۔ ماشاءاللہ۔

بہت عمدہ شئیرنگ ذولقرنین بھائی۔

صرف شیر والی پہلے دیکھی ہے باقی نئی ہیں۔
شکریہ امجد بھائی۔۔۔ :) شیر والی تو اکثر سب نے دیکھی ہوتی ہے پہلے ہی۔۔۔۔ :p
 
Top