350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

الف نظامی نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 21, 2014

  1. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    457
    مجھ نگینے کو بھی کامیاب ہونے دو بھئی، آپ کا کون سا نیا ٹیل کا بل بنتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    پر سٹائر کے اس سلسلے کو سچ سمجھ کر کچھ لوگ خان صاحب کو آسمان سے اترا نہ سمجھ لیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    457
    نشہ اُترے گا تو ٹھیک دِکھے گا نا۔ اب تو بھنگ ایکسٹرا کر دی خانِ اعظم نے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ ہر پرانی خرابی کو ٹھیک کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ جو مسائل پچھلی حکومتیں چھوڑ کر گئی ہیں ان کو ٹھیک کرتے کرتے وقت لگے گا۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ جو نظام کئی دہائیوں میں خراب ہوا ہو وہ محض دو سالوں میں ٹھیک ہو جائے۔ تھوڑا صبر فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    457
    یہ ٹانک مُفید ہے۔ صُبح و شام دیتے جاؤ۔ صبر ٹانک مع ایک چھٹانک بھنگ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    روٹی ، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں کو تو یہ قوم برداشت کرتی ہے ۔جنھوں نے قوم سے روٹی بھی چھینی ، کپڑے بھی تار تار کر دیے اور سر سے سائبان بھی۔۔۔۔۔پر پھر بھی بھٹو زندہ ہے۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نہ بھٹو مقدس گائے ہے اور نہ ہی موجودہ وزیر اعظم عمران خان۔
    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ایک چادر کے بارے میں سرِ محفل سوال ہو سکتا ہے اور موجودہ وزیر اعظم جو ریاستِ مدینہ کے ذریعے اپنی مارکیٹینگ کرتے ہیں اور اپنے گرد تقدس کا ہالا قائم کرتے ہیں ، اُن سے سوال کرنے پر عوام برداشت اور صبر کی تلقین کیوں کی جاتی ہے؟
    یہ برداشت اور صبر کرنا حکمران کے لازمی اوصاف میں سے ہے اور اُس کو رعایا کے دکھ درد کو محسوس کر کے ان کا مداوا کرنے کے اقدامات کرنے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  8. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,138
    جو غلطی عمران خان کررہا ہے آپ تو نہ کریں
    خلفائے راشدین اور مدینہ کو لڑیوں سے دور ہی رکھیے
     
    • متفق متفق × 3
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بطورِ تبرک یہ تھریڈ ملاحظہ کیجیے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بالکل درست کہا آپ نے۔ایک مرتبہ میں نے کہیں پڑھا اب درست ربط یاد نہیں۔ یہ تو وہ حکمراں جو قرآنی آیات اپنے مطلب کے لئے ڈھونڈھتے ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 6, 2020
    • متفق متفق × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    کیلاش، چترال کے مکینوں کو 24 گھنٹے بلا لوڈ شیڈنگ مائکرو ہائیڈل پراجیکٹ سے بجلی میسر ہے۔ یہ وہ دور دراز کے پہاڑی علاقہ جات ہیں جو نیشنل گرڈ سے منسلک نہیں جن کیلئے 350 منی اور مائکرو ڈیمز بنانے کا وعدہ تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ تو چترال انجینئرنگ کے میٹرک پاس چوہدری اختر کے بنائے ہوئے منصوبے ہیں جس کو یو ای ٹی ٹیکسلا نے گولڈ میڈل بھی دیا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    [​IMG]
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  14. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کسی لنک کے بغیر تصویر نیوز ریفرینس نہیں ہوتی۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر