32 بِٹ لینکس کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

تجمل حسین نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2016

?

آپ کے خیال میں 32 بِٹ لینکس کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ اچھا قدم ہے یا نہیں؟

Poll closed ‏اپریل 12, 2016.
  1. ہاں

    3 آرا
    37.5%
  2. نہیں

    4 آرا
    50.0%
  3. معلوم نہیں

    1 آرا
    12.5%
  1. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اگر 5، 7 ہزار میں کور آئی 5، 7 مل جائے تو اس کے متعلق ”سوچوں“ گا۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پہلے یہ فیصلہ کریں کہ کمپیوٹر ہی لینا ہے یا موبائل :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    جی بالکل5 ، 7 ہزار میں تو کور آئی 7 آکٹا کور 6 جنریشن کا سسٹم 32 جی بی ریم، ایک ٹیرا بائٹ ایس ایس ڈی ، 4 جی بی گرافک کارڈ،الٹرا ایچ ڈی ٹچ ڈسپلے کے ساتھ بھی مل جائے گا۔
    یا تو یہ 5، 7 ہزار ڈالرز میں ہوں اور اگر روپوں میں ہیں تو صرف 15 سے 20 سال کا انتظار درکار ہے، اتنے کا ہی ہو چکا ہو گا تب اس کنفیگریشن کا سسٹم۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فیصلہ ہوگیا کمپیوٹر ہی لینا ہے۔ بس اب یہ نہ پوچھنا کہ ڈیسکٹ ٹاپ یا لیپ ٹاپ؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آئیڈیا تو اچھا ہے۔ چلیں ایسا کریں جب حالات اس سطح پر آجائیں تو مجھے ایک یاد دہانی کا پیغام تازہ ترین معلومات کے ساتھ بھیج دیجئے گا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پیغام ٹائم کیپسول میں بھیج دیں گے۔ 25 سال بعد کھول کر پڑھ لیجئے گا :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تو اس میں تازہ ترین معلومات کہاں سے آئیں گی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    25 سال بعد یہ معلومات تازہ ہی ہوں گی کہ اس سپیسیفکیشن کا سسٹم پانچ تا سات ہزار روپے میں مل رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر