32 بِٹ لینکس کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

آپ کے خیال میں 32 بِٹ لینکس کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ اچھا قدم ہے یا نہیں؟

  • ہاں

    Votes: 3 37.5%
  • نہیں

    Votes: 4 50.0%
  • معلوم نہیں

    Votes: 1 12.5%

  • Total voters
    8
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

فاتح

لائبریرین
اگر 5، 7 ہزار میں کور آئی 5، 7 مل جائے تو اس کے متعلق ”سوچوں“ گا۔ :D
جی بالکل5 ، 7 ہزار میں تو کور آئی 7 آکٹا کور 6 جنریشن کا سسٹم 32 جی بی ریم، ایک ٹیرا بائٹ ایس ایس ڈی ، 4 جی بی گرافک کارڈ،الٹرا ایچ ڈی ٹچ ڈسپلے کے ساتھ بھی مل جائے گا۔
یا تو یہ 5، 7 ہزار ڈالرز میں ہوں اور اگر روپوں میں ہیں تو صرف 15 سے 20 سال کا انتظار درکار ہے، اتنے کا ہی ہو چکا ہو گا تب اس کنفیگریشن کا سسٹم۔
 
تجمل حسین

محفلین

آئیڈیا تو اچھا ہے۔ چلیں ایسا کریں جب حالات اس سطح پر آجائیں تو مجھے ایک یاد دہانی کا پیغام تازہ ترین معلومات کے ساتھ بھیج دیجئے گا۔ :)
 
Top