گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

بہت شکریہ پسندیدگی کا،،،!
شوبی بھائی، فلیش کی بھی ویڈیمیں و سی ڈیز بنانا چاہتا ہوں، آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔!
ضرور بنائیں بھائی!۔۔۔۔لیکن فلیش کے نئے ورژن کی ویڈیو بنائیے گا جیسے CS4 ۔کیونکہ فلیش ایم ایکس کی سی ڈیز نہ صرف یہ کہ بازار میں دستیاب ہیں بلکہ فلیش ایم ایکس کا مکمل اردو کورس تو نیٹ پر بھی موجود ہے۔
 

الکبیر

محفلین
ضرور بنائیں بھائی!۔۔۔۔لیکن فلیش کے نئے ورژن کی ویڈیو بنائیے گا جیسے CS4 ۔کیونکہ فلیش ایم ایکس کی سی ڈیز نہ صرف یہ کہ بازار میں دستیاب ہیں بلکہ فلیش ایم ایکس کا مکمل اردو کورس تو نیٹ پر بھی موجود ہے۔
پروگرام تو فلیش 8 کا ہے، دیکھیں کیا ہوتا ہے۔۔۔!

خوش رہیئے۔

میں بھی آجکل تھری ڈی میکس کو ٹائم دے رہا ہوں
یہ تو بریکنگ نیوز ہوئی۔۔۔۔۔! :eek:
 

الکبیر

محفلین
آمین
یہ ایسا پروگرام ہے کہ بچے بھی خوب انجوئے کرتے ہیں

درست ہے،،، میں تو کسی کا 3ڈی میں اچھا کام دیکھ لوں تو کچھ ہونے لگ جاتا ہے،،، اسی کیفیت کی وجہ سے ہی تو 3 ڈی سیکھنے کا فیصلہ کیا تھا،،، ابھی تک سیکھنا اور لطف حاصل کرنا جاری ہے۔ :laughing::grin:
 

الکبیر

محفلین
کچھ پرانا 3 ڈی کام:

16_Chair.jpg


17_Snow_Mobile_B.jpg


19_Screw_Dr.jpg
 
Top