2nd ODI: India v New Zealand

Wasiq Khan

محفلین
آج انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔
میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 1 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔۔
پانچ میچوں کی سیریز میں انڈیا کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
تین وکٹیں گر چکی ہیں نیوزی لینڈ کی۔مجموعی سکور 161 ہوچکا ہے ان کا 32 اعشاریہ 2 اوورز میں۔ولیمسن کی قائدانہ بلے بازی 90 رنز تک پہنچ چکی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ed Shaw: "i cant be the only one thinking that Ross taylor needs to go from ODIs and t20s and focus on tests today is a perfect example. bring in someone young and hungry and give them the chance to grow instead of someone who feels like a passenger right now to the team...hes wasted so much strike and balls what looked like 330+ has become 275 and now kane has faced next to no balls hope he proves me wrong because something needs to change "
سورس
میرا پسندیدہ پلیئر رہا ہے جی ٹیلر۔یہاں بھی ایک شاندار کیرئیر اپنے اختتام کی جانب سفر کررہا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
رن ریٹ کتنا ہے؟ اصل چیز یہ ہے۔ اگر 5 سے کم ہے تو جیتنا مشکل ہے

پانچ سے کم چار اعشاریہ 60 ہے جی اس وقت۔ویسے انڈیا نے اپنے ملک میں تو چھ یا چھ پلس کا رن ریٹ بھی نہیں چھوڑنا۔ایسے میں آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ اس رن ریٹ سے جیت مشکل ہی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
وہی اُستاجی آوٹ ہوئے ہیں 7 رنز بنا کر جنہیں کل پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے ذریعے پی ایس ایل کے 2017ء ایڈیشن کا حصہ بنایا گیا ہے۔
AP Devcich
224 رنز اور 7 آوٹ۔
 
Top