23 مارچ یوم پاکستان

سبھی کی خدمت میں آداب

یوم پاکستان کی آمد آمد ہے ۔۔۔

میری آپ سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے شاعری و مضامین ضرور پوسٹ کریں۔

عباس تابش کی ایک نظم ہے
ملاحظہ فرمائیں
uc4tx.jpg
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ سے دعاء گو ہیں کہ وہ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک پر خاص رحم و کرم کرے،، آمین
ہم توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما، آمین
کبھی تیرے علاوہ کسی کو وحدہ لاشریک لہ نہیں مانے گے، ہم تجھ ہی سے طلب کرتے ہیں
اور تیرا ہی شکرگزار ہیں اور موت تک یہی سلسلہ رکھیوں، آمین
پیر، ولی ، صحابہ ، انبیاءاور خاص اور عام عبادت گزار، تیری چنندہ سب تیری مخلوق ہے اور توہی اکلوتا خالق ہے
ان کو کھانا، صحت، مال، ذندگی توے ہی بخشی تھی اور اسی طرح بخشتا رہے گا، ہم ان کو نہیں پکارتے صرف تجھ
کو ہی پکارتے ہیں توہی ہماری سنتا ہے بگڑی بناتا ہے مچھلی کے پیٹ میں حضرت یونس علیہ السلام کو تونے ہی سنا تھا
اور دیکھا تھا اور رحم کیا تھا، حضرت ابراھیم علیہ السلام پر تونے ہی آگ کو امن والا بنادیا تھا ان سب نے تجھ سے سیدھے
جسطرح تو چاہتا ہے اس طرح مانگا تھا اور کم و بیش 124000 انبیاء و رسل نے یہی تعلیم دی تھی اور رحمۃ العالمین
خاتم النبین محمد مصطفے عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی تعلیم دی ہے ہم مسلمانوں کو۔
اے اللہ ہم سب کو سمجھ عطاء فرما، بیکار کی مجلسوں میں بیٹھ کر ہائی ہائی کرنے سے باز رکھ ، مسجد جو
خالص تیری عبادت کے لئے ہے جہاں قرآن و سنت کی باتیں ہونی چاہیے وہاں سے ان لوگوں کو باہر کر جنہوں نے
پیری ، ملاء گیری، غیروں کو اذیت دینے کے کا اڈہ بنایا ہوا ہے
یا اللہ پاکستان میں امن دے، اور خیر کے کام کرنے والے بنا، آمین ثم آمین
 

زبیر مرزا

محفلین
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے
تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا ہے
اپنی جان سے پیارا، اپنی جان سے پیارا
تیرے دم سے شان ہماری، تجھ سے نام ہمارا
جب تک ہے یہ دنیا باقی، ہم دیکھیں آزاد تجھے
ہم دیکھیں آزاد تجھے
ہم دیکھیں آزاد تجھے
دھڑکن دھڑکن چرچا تیرا، قدم قدم پہ گیت رے
بستی بستی تیرا چرچا، نگر نگر ہے میت رے
جب تک ہے یہ دنیا باقی، ہم دیکھیں آزاد تجھے
ہم دیکھیں آزاد تجھے
ہم دیکھیں آزاد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے۔
 
Top