بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

کون بتائے گا کہ ریٹنگ میں نمبرات کیا ہوتے ہیں؟؟؟
دوسرا انگریزی حروف کیسے ٹائپ کریں؟؟؟
اپنے یا کسی دوسرے محفلین کے نام پر کلک کیجیے اور مراسلہ ریٹنگ پر جاکر عطا کردہ اور محصول نمبرات ملاحظہ فرمائیے کہ کتنے پسندیدہ آپ نے عطا فرمائے کتنے وصول کیے، کتنےزبردست کے ٹیگ آپ نے عطا فرمائے اور کتنے وصول کیے، علیٰ ھٰذالقیاس۔

نیز

انگریزی لکھنے کے لیے کمپیوٹر کے ورڈ پیڈ پر یا موبائل کے نوٹ پیڈ پر انگریزی میں لکھ کر محفل کے ایڈیٹر پر پیسٹ کردیجیے
 
سید عمران

محفلین
اپنے یا کسی دوسرے محفلین کے نام پر کلک کیجیے اور مراسلہ ریٹنگ پر جاکر عطا کردہ اور محصول نمبرات ملاحظہ فرمائیے کہ کتنے پسندیدہ آپ نے عطا فرمائے کتنے وصول کیے، کتنےزبردست کے ٹیگ آپ نے عطا فرمائے اور کتنے وصول کیے، علیٰ ھٰذالقیاس۔
مراسلہ ریٹنگ میں ہمارے نمبرات 113 ہیں۔۔۔
یہ کیا ہیں؟؟؟
 
مراسلہ ریٹنگ میں ہمارے نمبرات 113 ہیں۔۔۔
یہ کیا ہیں؟؟؟
یہ کچھ ایسے نمبر ہیں جن سے کچھ نتیجہ نکالنا مشکل ہے، لہٰذا انہیں چھوڑکر اپنے دیگر پسندیدگیوں اور ناپسندیدہ کے ٹیگز کا مطالعہ فرمائیے
 
squarened

معطل
مراسلہ ریٹنگ میں ہمارے نمبرات 113 ہیں۔۔۔
یہ کیا ہیں؟؟؟
وہ ٹرافی پوائنٹس ہیں جو سب فعال ارکان کے یکساں ہیں
تمغے | اردو محفل فورم
اصل میں اس سلسلہ کو یہاں اہمیت نہیں دی گئی اور اب تو زینفورو سے ہجرت کی باتیں ہو رہی ہیں سو واقعی میں انہیں چھوڑیں
 
سین خے

محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کی بڑائی ہے کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔ :) حقیقت تو یہ ہے کہ میں اب تک یہاں کچھ بھی کارآمد کام سرانجام دینے سے قاصر رہی ہوں۔ :) میں زیادہ تر آئیں بائیں شائیں ہی کرتی پائی جاتی ہوں۔ :biggrin:

بہت نوازش، مہربانی۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

"پائے جانے" سے زیادہ کارآمد کیا ہوسکتا ہے بھلا؟:) ویسے بھی سنا تو ہو گا آپ نے "جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں" :p(y)
 
نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہ
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
متاثر کن دھاگہ بنایا آپ نے
بلاشبہ بہت گہری نگاہ سے تلاشے ہیں بحر اردو محفل سے آبدار گوہر
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت دعائیں
 
Top