2012 کی انعام یافتہ تصویر

شمشاد

لائبریرین
آج کے Saudi Gazette میں صفحہ اول پر خبر کے ساتھ تصویر بھی ہے۔
اس تصویر کو سال 2012 کی انعام یافتہ تصویر قرار دیا گیا ہے۔

سویڈن کے فوٹو گرافر Paul Hansn نے یہ تصویر 20 نومبر 2012 کو اس وقت اتاری تھی جب غزہ شہر کے لوگ دو معصوم شہیدوں کی نعشیں اٹھائے انہین دفن کرنے کے لیے لے جا رہے تھے۔ یہ دونوں معصوم آپس میں بھائی بھائی تھے۔ ایک کی عمر تین سال جبکہ دوسرے کی عمر دو سال تھی۔

fp03-big.jpg


---------------------------------------------------------------------------------------------------------

شرم ان کو مگر نہیں آتی
 
Top