2009 کا کرکٹ شیڈول

وجی

لائبریرین
راشد بھائی یہ ایک ویب سائیٹ ہے کرکٹ کے بارے میں اس میں آپکو کرکٹ کی مکمل خبریں ، تبصرے ، لائیو میچز کے اسکور اور شیڈول بھی مل جائے گا
یہ رہا شیڈول اس سال کا
لیکن یاد رہے پاکستان کی طرح کئے ممالک اچانک بھی سیریز ارینج کرلیتے ہیں تو شاید اسکے بارے میں کچھ معلومات نہ ہو لیکن سیریز شروع ہونے پر کافی معلومات مل جاتی ہے
امید ہے اس ویب سائیٹ کو تسلی سے دیکھیں گے تو کیسی اور ویب سائیٹ کا وزٹ نہیں کرینگے
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ پر یہ بہترین سائیٹ ہے۔ ہر میچ کی بال ٹو بال کومنٹری بھی دے رہے ہوتے ہیں۔
 

راشد احمد

محفلین
بہت بہت شکریہ وجی بھائی/ بہن

مجھے تو یہ پتہ ہی نہیں وجی بہن ہیں یا نہیں۔ آگے میں ایک خاتون کو بھائی کہہ دیا ہے تو ایک صاحب نے ہنس ہنس کر برا حال کرلیا
 

شمشاد

لائبریرین
وجی بھائی ہی ہیں۔ غلطی ہو ہی جاتی ہے۔ مجھے بھی ایک نے بھائی کی بجائے بھابھی بنا دیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اچھی بات ہے ناں کہ آپ اچھی اردو لکھ لیتے ہیں۔ اب محفل کے دوسرے دھاگوں کی بھی سیر کریں۔
 

وجی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ وجی بھائی/ بہن

مجھے تو یہ پتہ ہی نہیں وجی بہن ہیں یا نہیں۔ آگے میں ایک خاتون کو بھائی کہہ دیا ہے تو ایک صاحب نے ہنس ہنس کر برا حال کرلیا
کوئی بات نہیں ویسے میں بھائی ہوں آپ سے کا

وجی بھائی ہی ہیں۔ غلطی ہو ہی جاتی ہے۔ مجھے بھی ایک نے بھائی کی بجائے بھابھی بنا دیا تھا۔
اور شکریہ شمشاد بھائی وضاحت کرنے کا
ویسے آپکی پوسٹ دیکھ کر اندازہ لگانا پڑے تو غلط فہمی تو ہوگئی ہی
لیکن ایک اور فورم پر ایک اور حضرت کے سب سے زیادہ پوسٹ ہیں
 

وجی

لائبریرین
وہ ادھر کافی مصروف ہیں
لال رنگ میں ہوتے ہیں
اب لال رنگ کا مطلب تو آپ سمجھتے ہونگے
 
Top