مبارکباد 2 ممبران کی محفل پر سالگرہ

فہیم

لائبریرین
ویسے تو مجھے یہ تھریڈ کل شروع کرنا تھا۔
لیکن نہیں‌کرسکا :(

آپ لوگوں کو معلوم ہے کل ہماری محفل کے 2 نہایت ہی اہم ممبران کو محفل میں‌ پورا 1 سال ہوگیا ہے۔

ان میں سے ایک تو ہیں‌ ہمارے قیصرانی بھائی
اور ایک ہیں اس محفل کی ہردلعزیز رکن جویریہ مسعود عرف جیہ

آپ دونوں کو میری جانب سے محفل میں‌ایک سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو :)
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی کا معلوم ہوا ہے
کہ وہ آج ایک دوست کے ہاں دعوت پر ہیں
اس لیے محفل میں‌ نہیں‌ آئے​
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ دوستو، معذرت کہ ایک دوست کے گھر گئے ہوئے تھے۔ بائی چانس فہیم بھائی سے بات ہوگئی تو انہوں نے پیغام پہنچا دیا۔ اب میں واپس آیا تو حاضری لگانے پہنچ گیا
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو منصور اور جوجو۔ میں خود بھی اس تاریخ کا انتظار کر رہا تھا لیکن کل رات ہی گھر میں انٹر نیٹ لگ سکا۔ اور اب دیکھ رہا ہوں اسے، بہت مبارک مزید
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو خاصی تاخیر ہو گئی پھر بھی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو دونوں اراکین کو۔
 
Top