2 سکرین والا کمپیوٹر لیپ ٹاپ

فخرنوید

محفلین
9-3-2009_4289_1.gif
 

طالوت

محفلین
جناب عالی آپ لوگ اپنی آنکھ سے دیکھ رہے ہیں ۔ وہاں تو اسے وہی خریدے گا جسے اس کی ضرورت ہو گی۔ یہاں وہ خریدے گا جس کے پاس پیسے ہوں گے یہاں والے کے بارے میں آپ پاگل پن کا شبہ ظاہر کر سکتے ہیں۔

بہر حال اچھا ہے۔
وسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
جب لیپ ٹاپ نئے نئے ایجاد ہوئے تو وہ بھی اتنے ہی بھاری ہوتے تھے۔ اور اب انتہائی slick لیپ ٹاپ بھی دستیاب ہیں۔ اسی طرح عین ممکن ہے کہ دو سکرینوں والے لیپ ٹاپ بھی کچھ سالوں میں مین سٹریم ہو جائیں۔
 

arifkarim

معطل
دو اسکرینز کی بجائے اگر ایک ہی وائڈ اسکرین پر دو اسکرینز پیرا لیل کر دی جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا!
 
Top