1st Test Match: Pakistan VS West indies

یاز

محفلین
ایک تازہ لطیفہ پڑھا:

‏پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یاداشت واپس آ گئی 123 پر آل آوٹ

یہ تو پھر بھی عین مناسب ہے۔ہم تو اس بیان کے انتظار میں بھی بیٹھا کئے، جس کے مطابق

پہلی اننگز کی تیاری شکریہ صاحب نے ایبٹ آباد میں ڈنڈ نکلوا کر کروائی تھی، جبکہ دوسری اننگز کی نجم سیٹھی و حامد میر وغیرہ جیسے میرجعفروں نے کرائی تھی۔
فلاں زندہ باد، فلاں مردہ باد، گو فلاں گو وغیرہ
 
آخری تدوین:

حسیب

محفلین
یعنی آپ مرزا اقبال بیگ کو مقابلہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں. :p
سامعین ان کے والد کی ٹماٹروں کی ریڑھی تھی. تایا دوسرے محلے میں چوکیدار تھے. اور ماموں کے سسر سکول میں ماسٹر ہوا کرتے تھے. جب لاہور میں انٹرنیشنل میچ ہوتا تھا تو نیکر پہن کر آیا کرتے تھے.
ہاہاہہاہاہ
ایسی بھی بات نہیں ہے۔ ہماری معلومات تو صرف نیٹ تک ہی محدود ہوتی ہیں
 

حسیب

محفلین
کل میچ کے دوران سرفراز کی خراب کیپنگ کا پیکج چلایا گیا تو لوگ کافی حیران ہوئے، دفتر میں بھی لوگ حیران تھے، شاید یہاں بھی ہوں۔
ان کی دلچسپی کے لئے اطلاع ہے کہ
سرفرازکا چانس مس کرنے کا تناسب کامران اکمل سے زیادہ ہے۔
جس پہ بائی کا چوکا لگا تھا؟؟؟

کامران چند ایک بہت آسان چانس مس کرنے کی وجہ سے بدنام ہو گیا تھا۔ ورنہ ایک اچھا وکٹ کیپر بیٹسمین تھا
 
جس پہ بائی کا چوکا لگا تھا؟؟؟

کامران چند ایک بہت آسان چانس مس کرنے کی وجہ سے بدنام ہو گیا تھا۔ ورنہ ایک اچھا وکٹ کیپر بیٹسمین تھا
دوسرا یہ کہ کامران اکمل نے بہت اہم مواقع پر چانس مس کئے. جس کی وجہ سے ہائی لائٹ ہو گیا.
سرفراز کی کیپنگ کا لوگوں کو عمومی طور پر میچ جیت جانے کی وجہ سے اندازہ نہیں. یہ ٹیسٹ بھی اگر پاکستان آسانی سے جیت رہا ہوتا تو وہ پیکج بھی نہیں چلنا تھا.
 
آخری تدوین:
Top