مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

الف عین

لائبریرین
دیر سے ہی سہی۔۔۔ ہند و پاک کی آزادی کی سالگریہں مبارک ہوں۔
اور فاروق ! پاکستان کا ساتھی ہندوستان؟ پاکستان تو پیدا ہوا تھا اس وقت، انگریزوں سے آزادی کی لڑائی تو غیر منقسم ہندوستانیوں نے لڑی تھی۔ اس وقت پاکستانی کہاں تھے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top