مبارکباد 1429ھ اسلامی نیا سال مبارک

الف عین

لائبریرین
یہ تانا بانا کل ہی شروع کرنا تھا لیکبن بھول گیا۔ آج تو شاید پاکستان میں بھی نیا سال شروع ہو گیا ہے اور محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے۔ مبارک ہو سب کو نیا سال۔ اس سے پہلے کہ عشرۂ حزن کی سوگواری شروع ہو۔
ویسے یہاں حیدر آباد میں ایک تنازعہ ہو گیا ہے۔ اہلِ تشیع آج سے ہی پہلی محرم مان رہے ہیں جب کہ علمائے اہلِ سنت نے کل ہی پہلی کا اعلان کر دیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ یہ نیا اسلامی سال ہم سب کے لیے بہت ہی مبارک ثابت ہو۔
 
نیا سال مبارک
nyh105.jpg

 
Top