هم قوم کے ان بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے جنہوں نے وطن کا پرچم بلند رکھنے کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دے دی! هم خدا سے دعا گو هیں کۂ اللہ تعالی جنت میں انکے درجات بلند فرمائے!آمین
بہت باہمت اور بہادر سپوتوں کو ہمارا سلام
ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ ان تمام شہدا کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
اور ہم اس عزم کا بھی اعادہ کرتے ہیں کہ ہمارے ملک پاکستان کو جب جب ہماری ضرورت ہوئی ہم اپنی فوج،اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ ہمیشہ کی طرح شانہ بشانہ ہوں گے۔ہمارا سب کچھ اپنے پیارے وطن کے لئے ہے